ایران فنی مذاکرات کے لیے تیار ہے

download.jpeg

گروسی: ایران فنی مذاکرات کے لیے تیار ہے

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے اعلان کیا:

🔹 ایران نے آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ بعض فنی مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے۔

🔹 تاہم گروسی نے ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کیا کہ
ایران کے پاس کچھ ایسے تنصیبات اور سرگرمیاں ہیں جن کے بارے میں شفافیت اختیار کرنا ضروری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے