آذربایجان اور آرمینیا کے اعلیٰ حکام کی امارات میں ملاقات

IMG_20250712_034144_593.jpg

🔴 آذربایجان اور آرمینیا کے اعلیٰ حکام کی امارات میں ملاقات

➖ جمہوریہ آذربایجان کے صدر الہام علی‌اف اور آرمینیا کے وزیرِاعظم نیکول پاشینیان نے متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ایک دوسرے سے ملاقات کی۔

➖ آذربایجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آذرتاج نے اس ملاقات کے بارے میں کہا کہ یہ دو طرفہ ملاقات، آذربایجان اور آرمینیا کے درمیان جاری معاہدے کے عمل کا ایک حصہ تھی۔

➖ اس اجلاس کا مواد خفیہ رکھا گیا ہے۔

✍ (یہ بات پرانتھز میں عرض کرتا چلوں کہ) طورانی کوریڈور (#زنگزور_کوریڈور) کو کھولنے کے لیے سنجیدہ منصوبہ بندی جاری ہے۔

اس تجزیے کی تائید میں بہت سے شواہد اور قرائن موجود ہیں، جو آپ کی خدمت میں پیش کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے