جنگ بندی کی درخواست، ایرانی میزائلوں کی وجہ سے

💠 جنگ بندی کی درخواست، ایرانی میزائلوں کی وجہ سے
جان مرشایمر، بین الاقوامی تعلقات کے نظریہ ساز اور شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر:
🔹️ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کو جنگ روکنے پر مجبور نہیں کیا۔
🔹️ صیہونی خود مشکلات کا شکار ہو چکے تھے اور ہم امریکیوں سے درخواست کی کہ ہم جنگ کو روکیں۔
🔹️ ایران کے میزائل ہی وہ وجہ بنے جس نے صیہونی حکومت کو جنگ بندی کی درخواست کرنے پر مجبور کر دیا۔