حماس کی 10 صیہونی قیدیوں کی رہائی پر آمادگی

💠 حماس کی 10 صیہونی قیدیوں کی رہائی پر آمادگی
حماس کے ایک سینئر رکن کا بیان:
🔹 حماس نے 10 صیہونی قیدیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کی ہے تاکہ غزہ پٹی کے اندر امدادی سامان کی منتقلی اور دشمن کی جارحیت کو روکنے کی ضمانت دی جا سکے۔
🔹 حماس دوحہ میں جاری مذاکرات میں کافی لچک کا مظاہرہ کر رہی ہے اور ثالث فریقوں کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔