داعش کا ایک دہشتگرد نیٹ ورک ضاحیہ میں گرفتار

IMG_20250701_114506_066.jpg

🚨🚨 لبنانی میڈیا کی اطلاع کے مطابق: داعش کا ایک دہشتگرد نیٹ ورک ضاحیہ میں گرفتار

لبنانی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ:

🔹 داعش کے ایک دہشتگرد سیل کو، جو تقریباً 5 افراد پر مشتمل تھا، ضاحیہ کے علاقے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

🔹 اطلاعات کے مطابق، یہ دہشتگرد ضاحیہ کے مختلف محلّوں میں، جہاں ایامِ عاشورا کی مجالس و تقاریب منعقد ہوتی ہیں، بیک وقت حملوں کی تیاری کر رہے تھے۔

🔹 بعض مقامی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے مشتبہ افراد کا تعلق شام (سوریہ) سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے