ایران میں کسی بھی قسم کی بدامنی پورے خطے میں بدامنی کا سبب بنے گی

IMG_20250627_033130_504.jpg

💠 وزیر دفاع: ایران میں کسی بھی قسم کی بدامنی پورے خطے میں بدامنی کا سبب بنے گی

وزیر دفاع نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں کہا:

🔹 امریکہ کی جانب سے میرے ملک کے خلاف فوجی مداخلت اور جارحیت نے پورے خطے بلکہ دنیا بھر میں مختلف پہلوؤں اور شعبوں میں بحران، عدمِ تحفظ اور عدمِ استحکام کو جنم دیا ہے۔

🔹 یقیناً ایران میں کسی بھی قسم کی بدامنی، پورے خطے میں بدامنی کا باعث بنے گی۔

🔹 اسلامی جمہوریہ ایران گزشتہ دہائیوں میں مغربی ایشیا کے خطے میں سلامتی، توازن اور استحکام کے بنیادی ستونوں میں سے ایک رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے