ایران کی مسلح افواج کا بیان

IMG_20250618_034919_576.jpg

ایران کی مسلح افواج کا بیان:

ایران کے شریف اور مقاوم عوام!
امریکہ کے مجرمانہ اور واضح فوجی حملے، جو کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پُرامن ایٹمی تنصیبات پر کیا گیا اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، کے جواب میں —
سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے تدبیر اور قرارگاه مرکزی خاتم الانبیاء (ص) کی قیادت میں،
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے
مقدس رمز "یا اباعبدالله الحسین (ع)” کے ساتھ
"بشارت فتح” آپریشن کے تحت
قطر میں العدید فوجی اڈے کو شدید اور تباہ کن میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

یہ فوجی اڈہ، امریکی فضائیہ کا مرکزی کمانڈ سینٹر اور مغربی ایشیا میں امریکی دہشتگرد فوج کا سب سے بڑا اسٹریٹجک اثاثہ شمار ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے