پاراچنار، مجلس علماء اہل بیت کے زیراہتمام استقبال محرم الحرام سمینار کا انعقاد

n01216553-b.jpg

مجلس علماء اہل بیت پاراچنار کے زیراہتمام ’’استقبال محرم الحرام بعنوان حالات حاضرہ‘‘ ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں بزرگ علماء کرام سمیت ضلع کرم کی مختلف مذہبی تنظیموں سے رہنماوں نے شرکت کی۔ پروگرام میں علماء کرام نے ایام اعزا اور حالات حاضرہ کے حوالے مختلف موضوعات پر گفتگو کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے