اسرائیلی ٹیموں کو کھیلوں سے باہر نکالا جائے

اسرائیل کو کھیلوں سے باہر نکالنے کی کوششیں شروع
🔸 اسپین کی حکومت نے ایک منظم مہم کا آغاز کیا ہے تاکہ یورپی یونین کو اس بات پر قائل کیا جا سکے کہ اسرائیل کو تمام علاقائی اور بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں سے خارج کر دیا جائے۔
🔸 اسپین کی وزیر برائے تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور کھیل، پیلا آلخریا نے اعلان کیا ہے کہ:
"اسپین تیار ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ مل کر اسرائیل کو تمام علاقائی اور عالمی کھیلوں سے باہر نکالنے کے لیے مذاکرات کا آغاز کرے۔”
یہ اقدام غزہ میں جاری انسانی بحران اور اسرائیل کے خلاف بڑھتی ہوئی عالمی تنقید کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔