غزہ کی جنگ ابدی ہے۔

IMG_20250524_040521_795.jpg

نئے شاباک چیف: "غزہ کی جنگ ابدی ہے”

شاباک (اسرائیلی داخلی سیکیورٹی ایجنسی) کے نئے سربراہ ڈیوڈ زینی کے ایک حالیہ بیان نے شدید تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک محفل میں کہا کہ:

▪️”مجھے قیدیوں کے تبادلے جیسے معاہدوں پر کوئی یقین نہیں، اور میرے نزدیک غزہ کی جنگ ایک ابدی جنگ ہے۔”

عبرانی اخبار ہاآرتص نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال وزیراعظم نتانیاہو نے زینی کو اپنا عسکری مشیر مقرر نہ کرنے کا فیصلہ اس بنیاد پر کیا کہ وہ "حد سے زیادہ آخرالزمانی سوچ رکھتے ہیں”۔

ہاآرتص لکھتا ہے کہ زینی کی اچانک تقرری اور ان کے شدت پسند نظریات نے اس اقدام کے پس پردہ اصل محرکات پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے