وزیر خارجہ ایران کا اسرائیل حملے کے حوالے سے بیان

📌 ڈاکٹر عراقچی: ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ اسرائیل ایران پر حملے کی تیاری کر رہا ہے
ڈاکٹر عراقچی نے کہا: ہمیں ایسی خبریں موصول ہوئی ہیں کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: "دھمکیاں دیتے رہیں، ہم ایسے خاص انتظامات کریں گے جن کے بارے میں آپ بخوبی جانتے ہیں۔”
ایران فوری ردِعمل کے لیے تیار ہے۔