ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ

📌 ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے اطلاع دی ہے کہ بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
دفتر نیتن یاہو کے مطابق، ٹرمپ نے تمام قیدیوں کی آزادی، حماس کے خاتمے، اور امریکہ کے منصوبے کو آگے بڑھانے کی حمایت کی۔ ساتھ ہی انہوں نے ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کی ضمانت پر بھی اتفاق کیا۔