مقاومت فلسطین کے عہدہ داروں نے شام چھوڑ دیا

IMG_20250523_181836_655.jpg

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (AFP) نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی گروہوں کے رہنما دمشق حکومت کی جانب سے بڑھتی ہوئی پابندیوں اور دباؤ کے بعد شام چھوڑ چکے ہیں۔

ایک اسرائیلی عہدیدار نے سعودی چینل "الحدث” سے گفتگو میں کہا:
🔹”شام کی نئی حکومت نے حسنِ نیت کے کچھ اشارے دیے ہیں، اور ہم بھی اس کے جواب میں مناسب اقدام کریں گے۔ اگر شام امن معاہدے میں شامل ہوتا ہے تو اس کے داخلی حالات میں بڑی تبدیلی آئے گی؛ بالکل اسی طرح جیسے لبنان اور عراق اگر مفاہمتی عمل کا حصہ بنتے ہیں، تو وہ بھی اسی نوعیت کی تبدیلیوں کا مشاہدہ کریں گے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے