رھبر معظم کے خطاب کے بعد امریکی حکومت کا پھر یوٹرن

IMG_20250521_030724_217.jpg

📌 امریکی وزیر خارجہ: ایران غیر فوجی جوہری پروگرام رکھ سکتا ہے

اگر ایران صرف جوہری توانائی کے لیے کام کر رہا ہے، تو وہ دوسرے ممالک کے نقش قدم پر چل سکتا ہے جو ری ایکٹر بناتے ہیں اور بجلی پیدا کرنے کے لیے افزودہ ایندھن درآمد کرتے ہیں۔

لیکن اگر ایران افزودگی کی صلاحیت برقرار رکھنا چاہے، تو اسے ہتھیار کے قریب ہونے اور ایک ہتھیار کے طور پر دیکھا جائے گا، اور امریکہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے