غزہ جنگ بندی کی تفصیلات

📌 عبرانی چینل 13 نے حماس کو اسرائیلی جنگ بندی کی پیشکش کی تفصیلات جاری کر دیں
اسرائیلی پیشکش:
- ایک ہی دن میں 10 زندہ قیدیوں اور آدھی لاشوں کی رہائی۔
- 60 روزہ جنگ بندی۔
- معاہدے پر دستخط کے فوراً بعد امدادی سامان کی تقسیم کا آغاز۔
- اسرائیل ان علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند ہے جو اس نے حالیہ معاہدے کے بعد قبضہ کیے۔
- اسرائیل "فیلادلفیا کاریڈور” اور "نتساریم” کے علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند نہیں۔
- جنگ بندی کے دوران اسرائیل جنگ کے مکمل خاتمے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
- ان قیدیوں کی رہائی جن میں:
- 100 سے زیادہ فلسطینی جنہیں عمر قید کی سزا ملی ہے
- 1000 فلسطینی قیدی جو 7 اکتوبر کے بعد گرفتار ہوئے تھے
حماس کے مطالبات:
- جنگ بندی کا اعلان ڈونلڈ ٹرمپ کریں۔
- ٹرمپ کی ذاتی ضمانت کہ اسرائیل قیدیوں کی رہائی کے بعد دوبارہ جنگ شروع نہیں کرے گا۔
- اسٹیو ویتکاف اس معاہدے پر دستخط کرے۔