#یمن
✈️💥 ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر، کے عرب ممالک کے دورے کے اختتام کے بعد اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمن کے مغربی ساحل پر واقع الصلیف اور الحدیدہ بندرگاہوں میں اہداف کو نشانہ بنایا۔
▪️یمن کی وزارت صحت کے مطابق، اسرائیلی جنگی طیاروں کے ان حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔