روس اور یوکرائن کے مذاکرات بند گلی میں ؛ امریکی وزیز خارجہ کا بیان

IMG_20250516_232911_615.jpg

📌امریکہ: روس اور یوکرین کے مذاکرات بند گلی میں داخل ہو چکے ہیں

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات ایک بند گلی میں پہنچ چکے ہیں، اور اس تعطل کو ختم کرنے کا واحد راستہ روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان براہِ راست مذاکرات ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ جمعے کے روز ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور ایک یوکرینی وفد سے ملاقات کے لیے استنبول جائیں گے، تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ان مذاکرات سے زیادہ توقعات وابستہ نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے