نیتن یاہو صرف اپنے اقتدار کے لئے جنگ لڑ رہا ھے

📌صہیونی حکومت کے سابق وزیر اعظم: نتانیاہو صرف اپنی پوزیشن بچانے کے لیے جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے
ایہود باراک کا کہنا ہے کہ نتانیاہو صرف اپنی سیاسی طاقت برقرار رکھنے کے لیے غزہ کی جنگ کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔
انہوں نے اسرائیلی قیدیوں کو نظر انداز کیا ہے تاکہ سخت گیر حلقوں کی حمایت حاصل کر سکے، اور فوج سے بھاگنے والوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ریزرو فوجیوں کو بھی چھوڑ دیا ہے۔
باراک کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو نتانیاہو کو اقتدار سے ہٹانا چاہیے، نہ کہ اسے بچانا۔