امارات کی امریکہ سے اسلحہ کی خرید

download-3.jpeg

امریکا 1.4 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان امارات کو فروخت کرے گا

🔻 امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو تقریباً 1.4 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیج فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

🔻 اس معاہدے میں شامل ہیں:

6 عدد CH-47F شنوک ہیوی ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹرز جن کی مالیت 1.32 ارب ڈالر ہے،

اس کے ساتھ اضافی سازوسامان اور پرزہ جات بھی شامل ہیں،

نیز F-16 جنگی طیاروں کے لیے 130 ملین ڈالر مالیت کے اسپیئر پارٹس بھی اس پیکیج کا حصہ ہیں۔

🔻 اس اقدام کا مقصد امارات کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کرنا ہے، جو کہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کا کلیدی اتحادی ہے، اور ساتھ ہی امریکی سیکیورٹی مفادات کا تحفظ بھی اس کا ایک اہم مقصد بتایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے