غزہ میں تمام نانوائی بند

IMG_20250509_181631_686.jpg

غزہ کی تمام نانبائیاں بند ہو چکی ہیں

رئیسِ انجمنِ نانوایانِ غزہ کا کہنا ہے:
"اس علاقے کی تمام نانبائیاں گزشتہ 40 دنوں سے جاری جنگ اور محاصرے کی وجہ سے بند ہیں۔ غزہ میں آٹے کی قیمت ناقابلِ تصور حد تک بڑھ چکی ہے۔”

مزید یہ کہ غزہ میں روٹی کی تقسیم کے مراکز اور خیراتی لنگر خانے بھی موجودہ مشکل حالات کی وجہ سے بند کر دیے گئے ہیں۔

یہ صورت حال غزہ میں خوراک کے شدید بحران اور انسانی المیے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے