اسرائیلی اخبار نے بنایا ٹرمپ کا مذاق

🔻عبرانی زبان کے اخبار "معاریو” نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انصاراللہ کی حکومت کو تباہ کرنے کی حالیہ دھمکیوں کا مذاق اُڑاتے ہوئے لکھا: "آج جو کچھ ہوا، وہ ان دھمکیوں کے بالکل برعکس تھا۔”
🔻اخبار نے مزید لکھا: "ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کیا اور یمن پر حملے روکنے کے لیے انصاراللہ کی شرائط کو قبول کیا، جبکہ انصاراللہ کی طرف سے ہمارے خلاف دھمکیاں اب بھی جاری ہیں۔"