ایران کا سلامتی کونسل کو خط

📌 نتن یاہو کی دھمکیوں پر ایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو خط
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کی حالیہ دھمکیوں اور الزامات کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک خط ارسال کیا ہے۔
ایران نے اس خط میں زور دیا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی اور لاپرواہ جارحیت کے تمام نتائج اور ذمہ داریاں بلا شبہ مکمل طور پر امریکہ اور صہیونی حکومت پر عائد ہوں گی۔