حزب اللہ کا بیانیہ

IMG_20250503_020935_547.jpg

حزب اللہ نے امدادی سامان لے جانے والے جہاز پر صہیونی حملے کی مذمت کی

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا:

"غاصب صہیونی حکومت کسی بھی بین الاقوامی قانون کا احترام نہیں کرتی۔ وہ صرف دہشت گردی اور غنڈہ گردی کو سمجھتی ہے اور اپنے مقاصد کے حصول اور خون و تباہی کی پیاس بجھانے کے لیے بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ تمام وسائل کے استعمال سے گریز نہیں کرتی۔”

یہ کشتی دو ملین سے زائد فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد لے کر جا رہی تھی۔

یہ اقدام عالمی انسانی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی اور غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جاری محاصرے کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے