سعودیہ اور امارات میں موجود اسرائیلی کمپنیاں

IMG_20250503_022228_451.jpg

سینکڑوں اسرائیلی کمپنیاں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں سرگرم عمل

🔻 2020 میں تعلقات کی معمول پر آمد کے بعد سے، تقریباً 600 اسرائیلی کمپنیاں متحدہ عرب امارات میں سرگرم ہیں، اور ان میں سے بعض بالواسطہ طور پر اپنی مصنوعات اور خدمات سعودی عرب میں بھی فراہم کر رہی ہیں۔

🔻 اسرائیل کے وزیر برائے معیشت و صنعت، نیر برکات نے تصدیق کی ہے کہ خلیجی ممالک میں اسرائیلی کمپنیوں کو قابل ذکر تجارتی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

🔻 اگرچہ سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ باضابطہ سفارتی تعلق نہیں ہے، مگر امارات میں قائم کمپنیوں کے ذریعے تجارتی روابط جاری ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری نے اس موضوع پر بلومبرگ کے سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔

🔻 اسرائیل کا ہدف ہے کہ آئندہ 15 برسوں میں اپنی برآمدات کو 150 ارب ڈالر سے بڑھا کر تقریباً 1 ٹریلین ڈالر تک پہنچایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے