آذربائیجان کی اہمیت اسرائیل کے لئے

"JNS News” (یہودی خبر رساں ایجنسی) کے مطابق:
«اسرائیل اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان تعلقات اس لیے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ آذربائیجان کی ایران کے ساتھ 428 میل (تقریباً 688 کلومیٹر) طویل سرحد ہے۔ یہ تعلقات نہ صرف انٹیلیجنس (خفیہ معلومات) کے تبادلے کے لیے اہم ہیں، بلکہ اس لیے بھی کہ اسرائیل کی ایک تہائی سے زیادہ تیل کی ضروریات اسی ملک سے پوری ہوتی ہیں۔»