سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، جسٹس مظاہر نقوی سے شوکاز نوٹس پر یکم جنوری تک جواب طلب

c3ceeec1-d240-4ce2-8793-c25a489f2389.png

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی سے یکم جنوری تک جواب طلب کر لیا۔ کونسل کی طرف سے انھیں یہ کہا گیا ہے کہ ’جواب کے ہمراہ گواہان کی فہرست بھی پیش کریں۔‘خواجہ حارث نے اعتراض اٹھایا کہ ’سپریم جوڈیشل کونسل پراسیکیوٹر نہیں ہوسکتی اور گواہ کونسل نے نہیں اٹارنی جنرل نے بطور پراسیکیوٹر بلانے ہیں۔جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ ’شکایت کنندگان کا سپریم جوڈیشل کونسل رولز میں کوئی تصور نہیں۔‘خواجہ حارث کے مطابق کونسل کو صرف معلومات فراہم کی جا سکتی ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے