زمینی کاروائی میں مسلسل پسپائی ” اسرائیل نئی ڈیل کے لیے کوشاں "

2577134-israeldefenceministersayswaringazawillcontinuetillendofhamas-1702381289-973-640x480.jpg

لندن :-  العربی الجدید نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کئی دنوں سے حماس کے ساتھ ایک نئی ڈیل تک پہنچنے کے لیے کوشاں ہے

رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حماس کو فوری مذاکرات تک لانے کے لیے سخت سفارتی کوششوں کے علاوہ اذلی بلیک میلنگ کرتے ہوئے حماس کی سرنگوں کو سمندری پانی سے بھرنے کی دھمکی دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے