امریکی حملے یمن کی مدد

امریکی اخبار: یمن پر حملہ انصاراللہ کی مدد کرتا ہے!
🔻امریکی اخبار "نیویارک ٹائمز” نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا: ایسا لگتا نہیں کہ اب تک امریکہ کی یمن میں مہم انصاراللہ کو فلسطین کی حمایت سے روکنے میں کامیاب ہوئی ہو۔
🔻اس اخبار نے مزید تسلیم کیا: محققین اور ماہرین بار بار خبردار کر چکے ہیں کہ امریکہ کے حملے یمن پر محض روک تھام کے بجائے انصاراللہ کی مدد کر سکتے ہیں۔
🗞نیویارک ٹائمز کا یہ اعتراف اسی بات کی طرف اشارہ کرتا ہے جو انصاراللہ کے حکام نے حالیہ دنوں میں امریکی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ کے حملے یمن پر ہمارے اوپر کوئی اثر نہیں ڈالتے، سواۓ اس کے کہ وہ ہماری نفرت اور غصہ کو بڑھا دیتے ہیں اور ہمارا عزم اسرائیل و امریکہ کے خلاف مزید پختہ کرتے ہیں۔