یمن نے 15 امریکی کمپنیوں پہ پابندی لگا دی۔

IMG_20250423_024853_095.jpg

صنعا نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر ۱۵ امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

🔻صنعا کی حکومت سے وابستہ انسانی امور کوآرڈینیشن مرکز (HOCC) نے حالیہ ساعات میں ایک فیصلے کے تحت ۱۵ امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کو "صہیونی حکومت کے حامیوں” کے طور پر درجہ بند کرتے ہوئے قابض حکومت (SUZE) کے حامیوں کی پابندی کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

🔻اس مرکز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ یہ کمپنیاں اب بھی غاصب صہیونی حکومت کو اسلحہ فراہم کرنے میں کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کمپنیاں ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ سے غزہ میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے لیے جدید اسلحہ جاتی نظام، میزائل، گولہ بارود اور دیگر عسکری سازوسامان قابض افواج کو فراہم کر رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے