ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ چین

IMG_20250422_184743_817.jpg

چینی وزارت خارجہ نے آج اعلان کیا ھے کہ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بدھ والے دن چین کا دورہ کریں گے۔

موجودہ عالمی سیاسی حالات میں ایرانی وزیر خارجہ کا یہ دورہ بہت اہمیت کا حامل ھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے