ایران۔امریکہ مذاکرات پہ ٹرمپ کا بیان

ٹرمپ: ایران کے بارے میں اچھی نشستیں ہوئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان اور روم میں تہران اور واشنگٹن کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے کہا: ایران کے بارے میں ہماری نشستیں بہت اچھی رہیں۔
ریانووستی کے مطابق، ٹرمپ نے کہا: یوکرین کے بحران اور ایران کے معاملے کے حل کے لیے بہت اچھی ملاقاتیں ہوئیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ تین دنوں میں مکمل معلومات فراہم کریں گے۔