ٹرمپ کو پیغام

یمن
سرکردہ افراد کا ٹرمپ کے نام پیغام: یمن پر بمباری کوئی حل نہیں
- اسکوبار (برازیلی صحافی): "وہ یمن کے خلاف ایک اور جنگ شروع کر رہے ہیں، جو پہلے ہی شکست خوردہ ہے۔”
- جکسون (امریکی سماجی کارکن): "ٹیکس دہندگان کو اس نسل کشی میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔ میں یمن کے ساتھ کھڑا ہوں۔”
- ہلالی (ایک امریکی مقامی عہدیدار): "آپ یمن میں شکست کھائیں گے، جس طرح افغانستان اور دیگر علاقوں میں شکست کھائی۔”