فرانسی نمائندوں کے ویزے منسوخ

اسرائیل نے فرانسیسی حکام کے ویزے منسوخ کر دیے
صہیونی حکومت نے فلسطینِ اشغالی اور فلسطینی علاقوں میں دو برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کے سفر پر پابندی عائد کرنے کے بعد، اب ۲۷ فرانسیسی قانون سازوں کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
تل ابیب نے فرانس کی بائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے ان پارلیمانی ارکان کا ویزہ، ان کے طے شدہ اتوار کے روز اسرائیل اور غرب اردن کے دورے سے دو روز قبل منسوخ کر دیا۔