ایرانی وزیر خارجہ کا شام کے متعلق بیان

download-11.jpeg

عراقچی کا اہم بیان: ایران کا موجودہ سوری حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے "راشا ٹوڈی” سے گفتگو میں کہا:
🔹ایران اور روس کے لیے امن، استحکام اور سوریہ کی علاقائی سالمیت انتہائی اہم ہے۔ یہ خطے کے استحکام کے لیے ایک اہم معاملہ ہے۔

🔹ہم نہ تو نئی سوری حکومت کے خلاف ہیں اور نہ ہی اس کے خلاف کوئی کارروائی کریں گے۔ اگر کبھی ایران سے مدد کی درخواست کی جاتی ہے، تو ہم سوریہ میں امن قائم کرنے اور ایک قانونی، جامع حکومت کی تشکیل میں مدد کے لیے تیار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے