ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

📌 ایرانی وزیر خارجہ کا اعلان: اسرائیل ہی مشرق وسطیٰ کا واحد خطرہ ہے
🔹 ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے زور دے کر کہا:
"مشرق وسطیٰ کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے میں واحد رکاوٹ صہیونی ریاست ہے، جو ایک ہی وقت میں نسل کشی، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور خطے کے ممالک پر جارحیت کرتے ہوئے ایران کو بدنام کرکے علاقائی عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔”