یمن و غزہ میں نسل کشی

یمن اور غزہ میں نسل کشی کے درمیان مماثلت
🔻 عراق کی کتائب سیدالشہداء کے سیکرٹری جنرل ابوآلاء الولائی:
"امریکی دشمن نے یمن کے بندرگاہ راس عیسی میں ایک بار پھر وحشیانہ قتل عام کیا ہے۔”
🔻 "ہم امریکہ کی یمن کے عوام اور اس کی خودمختاری کے خلاف اس کھلی جارحیت کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔”
🔻 "غزہ اور یمن کے مظلوم عوام کے قتل عام میں واضح مماثلت ہے، جو امریکی اور صہیونی دشمنوں کے مسلمان عوام کے خلاف نسل کشی کے گٹھ جوڑ کو ظاہر کرتی ہے۔”