download-5.jpeg

ایرانی وزیر خارجہ کا روسی صدر سے ملاقات، رہبر انقلاب کا پیام پہنچایا۔

🔹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی اور رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا پیام ان تک پہنچایا۔

🔹عراقچی دو روزہ سرکاری دورے پر روس پہنچے ہیں، جہاں وہ جمعرات کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے بھی مذاکرات کریں گے۔

🔹یہ ملاقات ایران-روس تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ دونوں ممالک حالیہ برسوں میں اقتصادی اور فوجی شعبوں میں تعاون بڑھا رہے ہیں۔

📍 29 فروردین 1403 (18 اپریل 2024)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے