یمن سے خوفزدہ امریکہ

IMG_20250417_135715_224.jpg

روسی اخبارنامہ: یمن کی غیر واضح معلومات نے پینٹاگون کو خوفزدہ کر دیا۔

🔻روسی اخبار "سووبودنیے پریسا” کے مطابق، پینٹاگون یمن کی بڑھتی ہوئی فوجی صلاحیت، خاص طور پر میزائل اور ڈرون ذخیرے کے بارے میں غیر واضح معلومات کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہے۔

🔻مغربی خفیہ ادارے، بشمول سی آئی اے، موساد اور ایم آئی 6، یمن کے خلاف دو سال سے جاری فوجی کارروائیوں کے باوجود اب تک یمن کے اصل اسلحہ کے ذخائر، وسائل اور رسد کے نیٹ ورک کا صحیح اندازہ نہیں لگا سکے۔

🔻پینٹاگون کی پریشانی صرف موجودہ میزائلوں تک محدود نہیں، بلکہ یمن کی کروز میزائلوں، جدید ساحلی دفاعی نظاموں اور خود ساختہ طویل رینج میزائلوں کی تیاری کے بارے میں معلومات سے بھی متعلق ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے