سردار قاآنی/سپاہ قدس

سردار قاآنی: دشمن ابھی تک سمجھ نہیں پایا کہ ایران کے میزائلز اتنی درستگی سے نشانہ کیوں بناتے ہیں
سپاہ قدس کے کمانڈر نے شہید حسین امان اللہ کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا:
"امریکہ اور صہیونی ریاست اپنے تمام دعووں کے باوجود عملی طور پر ناتوان ہیں۔”
"وہ یہ سمجھنے سے بھی قاصر ہیں کہ ہمارے میزائلز اتنے دقیق کیوں ہوتے ہیں۔ یہ ہماری قوت کا مظہر ہے۔