IMG_20250410_125328_137.jpg

#سوریہ #امریکہ
🔹مورگن اورٹاگوس امریکہ کے ویسٹ ایشیا کے خصوصی ایلچی کے معاون نے اعلان کیا کہ امریکہ سوریہ کے حوالے سے اپنی پالیسی مرتب کرنے کے لیے صورت حال کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے۔ واشنگٹن نے سوریہ کے صدر احمد الشرع سے اپنی توقعات واضح طور پر بیان کر دی ہیں۔

🔹یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ نے سوریہ کے نمائندہ دفتر کی حیثیت تبدیل کر دی ہے، جسے اب اقوام متحدہ کے رکن ملک کے مستقل نمائندے کی بجائے ایک ایسی حکومت کا نمائندہ قرار دیا گیا ہے جسے امریکہ تسلیم نہیں کرتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے