امریکہ ایران مذاکرات سے لاعلمی

1403111703474052232072194.jpg

📌نیتن یاہو: "میں ایران سے مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کے ارادے سے بے خبر تھا”

اسرائیلی وزیراعظم نے آج کابینہ اجلاس میں کہا:
"مجھے نہیں معلوم تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات ہفتے سے شروع ہو رہے ہیں، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ ناکام ہوں گے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے