اسرائیلی چینل 12 نے اپنے امنیتی حکام کے حوالے سے بتایا کہ غزہ میں ڈیڑھ سال سے جاری جنگ کے باوجود، اسرائیلی فوج حماس کی سرنگوں میں سے صرف 25 فیصد کو تباہ کر پائی ہے۔
حماس کے پاس 7 اکتوبر 2023 (طوفان الاقصیٰ آپریشن) سے قبل موجود سرنگوں کا 75 فیصد حصہ اب بھی مکمل طور پر قابل استعمال ہے۔