انصار اللہ کی امریکہ کو جوابی دھمکی
یمن کے مقاومتی گروہ انصار اللہ نے امریکہ کو جوابی دھمکی دے ڈالی
انصار اللہ کے سینئر عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ انہیں غزہ میں اپنے مظلوم بھائیوں کی حمایت سے ہٹانا چاہتا ہے جو کہ ایک ناممکن چیز ہے
اور بحیرہ احمر میں امریکہ یا اسکے اتحادیوں کی طرف سے شروع کی گئ کوئی بھی کشیدگی امریکہ کے لیے نقصان دہ ہوگی
اور اسے اسکے سنگین نتائج و اثرات جھیلنا پڑیں گے
یاد رہے کہ یمن کے مقامتی گروپ اور یمنی فوج ی طرف سے غزہ کے مظلومین کی حمایت پہلے دن سے جاری ہے