بنوں واقعے پر ڈرامے باز سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف

2671393-barristersaif-1721552451-919-640x480.jpg

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بنوں واقعے پر ڈرامے باز سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعہ پر سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، انتشار کی سیاست کرنے والوں کے منفی عزائم سے عوام باخبر ہے، وزیر اعلی خیبرپختونخوا بنوں کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں، واقعے کے فوری بعد وزیراعلی نے تمام مصروفیات چھوڑکر بنوں کے معاملات پر توجہ دی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے