غیرملکی پورٹس کا کراچی بندرگاہ پر کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

port.jpg

اسلام آباد: ابوظبی پورٹس پاکستان اگلے 10 سالوں میں کراچی بندر گاہ پر 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔

اسلام آباد میں ابوظبی پورٹس پاکستان کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفسر خرم عزیز خان کی قیادت میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ملاقات کے دوران انھیں بتایا گیا کہ تمام ضروری سہولیات سے لیس جدید کثیر المقاصد ٹرمینل آئندہ دو سال میں مکمل کرلیاجائے گا اس منصوبے پر تیرہ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے