عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا

2664632-imrankhanatadyalajail-1720506476-851-640x480.jpg

لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے