حزب اللہ نے حملے بند نہ کیے تو غزہ کیطرح لبنان کو بھی تباہ کردیں گے؛ اسرائیل

2573549-naytanyahuisraelpm-1701603583-791-640x480.jpg

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ اگر حزب اللہ نے ہماری فوج اور سرزمین پر حملے جاری رکھے تو غزہ کی طرح لبنان کو بھی تباہ کر دیں گے۔ٹائمز آف اسرائیل کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ اور لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں پر کھل کر بات کرتے ہوئے اپنے عزائم اور پالیسیاں بیان کیں۔اپنے آئندہ اہداف کو بیان کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ حزب اللہ اسرائیلی فوج اور ریاست پر حملے بند کرے۔ اگر حملے جاری رکھے گئے تو صرف غزہ تک نہیں رکیں گے بلکہ لبنان کو بھی تباہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے