امارات کی وزارتِ خارجہ

IMG_20251230_172041_878.jpg

امارات کی وزارتِ خارجہ: امارات سعودی عرب کے بیان اور اس میں موجود بنیادی غلط بیانیوں پر اپنے افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

🔹 ہم یمن کے فریقین کے درمیان موجودہ کشیدگی میں امارات کو ملوث کرنے کی کسی بھی کوشش کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔

🔹 ہم المکلا پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے پر حیران رہ گئے۔

🔹 جس کھیپ کو سعودی عرب نے نشانہ بنایا، اس میں کوئی اسلحہ موجود نہیں تھا، اور جو گاڑیاں اتاری گئی تھیں وہ کسی بھی یمنی فریق کے لیے نہیں تھیں، بلکہ یمن میں سرگرم اماراتی افواج کے استعمال کے لیے بھیجی گئی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے