طرطوس میں علویوں کی اسلامی کونسل کے سربراہ اغواء

IMG_20251228_233338_409.jpg

طرطوس میں علویوں کی اسلامی کونسل کے سربراہ کو جولانی کی فورسز نے اغوا کر لیا

🔹 ہیومن رائٹس واچ نے اطلاع دی ہے کہ شام کے صوبہ طرطوس میں علویوں کی اعلیٰ اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ محمد علی ہلہل کو جولانی کی فورسز نے اغوا کر لیا ہے۔

🔹 دوسری جانب بعض مقامی ذرائع نے رپورٹ کیا ہے کہ پیر کی صبح 7 بجے تک طرطوس صوبے میں آمد و رفت پر جولانی کی فورسز نے پابندی عائد کر دی ہے۔ ان پیش رفتوں نے شام کے علوی اکثریتی علاقوں میں کشیدگی اور عدمِ تحفظ کے بڑھنے کے خدشات کو مزید شدت دے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے