امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو کا سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان 2025-26 کا پہلا اجلاس عمومی قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں منعقد ہوا، جس میں اراکین عمومی نے شرکت کی۔ اجلاس میں اہم تنظیمی فیصلے کئے گئے۔